سیالکوٹ:ڈاکوؤں نے نوجوان سے رقم ،موبائل فون چھین لیا

سیالکوٹ:ڈاکوؤں نے نوجوان  سے رقم ،موبائل فون چھین لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)چار ڈاکوؤں نے نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ڈسکہ کی خاتون شکیلہ شاہد کا بیٹا گھرسے دوائی لینے جارہاتھاکہ اس کو چار ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے نقدی گیارہ ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چار ڈاکوؤں نے نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ڈسکہ کی خاتون شکیلہ شاہد کا بیٹا گھرسے دوائی لینے جارہاتھاکہ اس کو چار ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے نقدی گیارہ ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں