حافظ آباد:سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ اپ لوڈ کرنیوالا گرفتار
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)سکھیکی میں سوشل میڈیا پر صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخانہ پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر پولیس نے ندیم یوسف کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
سکھیکی میں سوشل میڈیا پر صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخانہ پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر پولیس نے ندیم یوسف کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔