اے ڈی سی ریونیو کا پنجاب کالج میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز

اے ڈی سی ریونیو کا پنجاب کالج  میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)شبیر حسین بٹ نے پنجاب کالج فار بوائز کی گراؤنڈ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر ڈائریکٹر انڈمنسٹریشن پنجاب کالجز گوجرانوالہ محمد شہزاد رفیق،پرنسپل محمد سلمان اور اساتذہ کے علاوہ طلبہ نے بھی پودے لگائے ،حکومت کی شجرکار ی مہم بعنوان سر سبز پاکستان، خوشحال پاکستانکے حوالے سے پنجاب کالجز میں تقریبات کا آغاز ہوگیا،پودا لگانے کے بعد اے ڈی سی آر شبر حسین بٹ و دیگر شرکاء نے وطن پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کیلئے خصوصی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں