راہوالی:منشیات فروش خاتون پکڑی گئی
راہوالی(نمائندہ دنیا ) گاھکوں کے انتظار میں کھڑی منشیات فروش خاتون پولیس کے ہتھے چڑھ گئی۔۔۔
اس سے برآمد شدہ ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور کمپیوٹر کنڈا قبضہ میں لے لیا اطلاع ملنے پر ایس ایچ او کینٹ شکراﷲ خاں کی زیر نگرانی سب انسپکٹر محسن جاوید چٹھہ نے ہمراہ عملہ لیڈی کانسٹیبل موقع پر پہنچ کر گھیرا ڈال کر سمیرا زوجہ عبدالرؤف قوم بازیگر کو قابو کرلیا ۔