ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد میں شجر کاری

 ڈسٹرکٹ پبلک سکول  حافظ آباد میں شجر کاری

حافظ آباد (نامہ نگار )پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول محمدزمان چیمہ نے کہا ہے کہ درخت لگائیں اور بخت جگائیں خدا کا شکر ہے کہ۔۔۔

 اﷲ تعالٰی نے پاکستان کو چار موسموں سے نوازا ہے ۔خزاں کے بعد بہار کا آنا ہمیں زندگی اور امید کی نوید دیتا ہے ان خیالات کااظہا ر انہوں نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ کالج حافظ آباد میں اپنا درخت آج ہی لگائیں  کے موضوع پر ایک سرگرمی کے موقع پر اساتذہ ،طلبا وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں اساتذہ اور طلباء برابر کے شریک تھے سکول میں درخت اور پودے لگا کر بہار کو خوش آمدید کہا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں