تجاوزات کیخلاف آپریشن دو ٹرک سامان ضبط
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیرنگرانی جی ٹی روڈ کنگنی وآلہ چوک،کنگ مال روڈ کے دونوں اطراف۔۔۔
د کانوں کے آگے لگی ہتھ ریڑھی ،کاؤنٹر،پرانا فرنیچر ودیگر سامان کے 2ٹرک قبضہ میں لیکر 100کے قریب عارضی وپختہ تجاوزات کا صفایا جبکہ تجاوزات کنندہ کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گی۔ریل بازار ،دال بازار،جناح بازار میں کارروائی کرتے ہوئے فوری رضا کارانہ طور پر شیڈزاتارنے کی آخری وارننگ جاری کی۔