شیرانوالہ باغ ،لاہوری گیٹ کے اطراف تجاوزات مسمار

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر )چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیر نگرانی ریگولیشن عملے نے شیرانوالہ باغ۔۔۔
لاہوری گیٹ کے اطراف کے چاروں مین بازار کے آگے 150کے قریب د کانوں کے آگے لگائی گئی عارضی وپختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری کے ساتھ مسمار کردیا گیا ۔دوران آپریشن کارپوریشن انتظامیہ کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ کارپوریشن انتظامیہ نے کہا کہ ہمارے شہر میں جو بھی قدیم ورثہ ہے اس کی خوبصورتی کے لئے ہم ہر عملہ اقدام کریںگے