جمعیت علما اسلام نوشہرہ ورکاں کی مجلس عمومی کا اجلاس کل ہو گا
تتلے عالی (نامہ نگار )جمعیت علماء اسلام تحصیل نوشہرہ ورکاں کی مجلس عمومی کادستوری اجلاس بسلسلہ ورکرز کنونش۔۔۔
یکجہتی فلسطین سیمینار،اسرائیل مردہ باد ملین مارچ 20اپریل کو دن 10بجے جامعہ حسان بن ثابت تتلے عالی میں ہوگا جس کی صدارت شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی کریں گے ۔