حالات خراب ‘چاول کا ریٹ نہیں بن رہا:ساجد چودھری
گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )گجرات را ئس کلب کا اجلا س صدر چودھر ی سا جد محمو د کی زیر صدارت منعقد ہو ا ،اجلا س میں کلب کی ما ہا نہ کا ر کر د گی ر پو ٹ پیش کی گئی۔
اجلا س میں چا ول اور مونجی کی خر ید ا ر ی کے حوالے سے تبا د لہ خیا ل کیا گیا ، صدر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سپر چا ول کی پچھلے سا ل کا شت کم تھی ر یٹ جس وجہ سے اسٹیبل نہیں ہو ا ، انٹر نیشنل ما ر کیٹ میں حا لا ت خر اب ہو نے کی وجہ سے ما ر کیٹ میں ر یٹس کا تعین نہیں ہو پا ر ہا ،انہو ں نے بتا یا کہ گجرات را ئس کلب کی بہتر ی کے حوالے سے ممبر ان کے تعا ون سے اقد اما ت کر ر ہے ہیں ، را ئس کلب کے ممبر ان کا پیا ر محبت رشتہ ،اتفا ق یکجہتی اس با ت کو ثا بت کر تی ہے ، را ئس کلب ایک مضبو ط یو نین ہے ، کلب کی بہتر ی اوراس کو مز ید فعا ل کر نے کیلئے ہر ممکنہ کو ششو ں کو بر وئے کا ر لا ئینگے ۔ سا بق صدر نو ا ز بٹ کا کہنا تھا گند م کی اس وقت صو رتحا ل اچھی نہیں ، حکو مت گند م نہیں خر ید ر ہی جس کا کسا نو ں پر بھر پور پر یشر ہے ، اس کے علا وہ ما ر کیٹ میں بر وکر خر ید ا ر ی میں دلچسپی نہیں لے ر ہے جو کہ تشو یش ناک ہے ، اجلا س میں سا بق صدور امجد مجید بٹ ، سید سہیل شا ہ ، حا جی عبد الحمید نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بجلی کے نر خو ں میں کمی حکو مت کا قا بل تحسین اقد ام ہے ،بجلی کی قیمتو ں میں کمی سے انڈسٹر ی کو ر یلیف ملے گاْ حکو مت بجلی ، پٹر ول کی قیمتو ں میں مز ید کمی کر کے عو ام کو معا شی طور پر مستحکم کر ے ،انہو ں نے کہا کہ حکو مت آ ئی ایم ایف کو عو امی مشکلا ت سے آ گا ہ کر ے ۔