حسیب آصف پندھیر چیمبر آف کامر س کی میڈیا کمیٹی کے چیئرمین مقرر

حسیب آصف پندھیر چیمبر آف کامر س  کی میڈیا کمیٹی کے چیئرمین مقرر

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ رانا صدیق احمد خان نے حسیب آصف پندھیر کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس برائے میڈیا مقرر کرتے ہو ئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت پی پی70حاجی عاطف منیر دوگل بھی موجود تھے ۔ حسیب پندھیر نے کہا کہ صدر چیمبر کے اعتماد پر پورا اترونگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں