مرالی والہ میں خاتون پر کلہاڑی،اسلحہ اور ڈنڈے سے تشدد
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں خاتون پر کلہاڑی،اسلحہ اور ڈنڈے سے تشدد،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں مرالیو الہ کی(ر)سودا سلف خریدنے کے بعد رات9بجے کے قریب گھر آرہی تھی ۔۔
کہ جمیل،عمران،علی رضا،انعم،حمزہ،عابد اور پانچ نامعلوم افراد اسے بازار ے سے اٹھا کرگھر کے اندر لے گئے ، کپڑے پھاڑ د ئیے ، کلہاڑی ،پسٹل کے بٹ، سوٹوں سے تشدد کیا، والدہ کے پہنچنے پر ملزم فرار ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔