گاڑی پر جعلی نمبر ‘ڈرائیور کیخلاف کارروا ئی

گاڑی پر جعلی نمبر ‘ڈرائیور کیخلاف کارروا ئی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا ) گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کرکے چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عمیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کرکے چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عمیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں