ڈسکہ :ولیمہ کے روز دلہن اور آ شنا کے ہاتھوں قتل دولہا سپر دخاک
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )نئی نویلی دلہن اور اسکے آشنا کے ہاتھوں ولیمہ والے دن قتل ہونیوالے دولہا جاوید ناصر سکنہ دھیدووالی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔۔۔
نئی نویلی دلہن اور اسکے آشنا کے ہاتھوں ولیمہ والے دن قتل ہونیوالے دولہا جاوید ناصر سکنہ دھیدووالی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا ،نماز جنازہ میں ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبارتھی۔