ہیڈبمبانوالہ :گھر سے لڑکی اغوا
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )گھر سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا۔ جنڈوساہی کا حنیف اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھاکہ اسکی بیٹی 22سالہ (ا)اپنی چارپائی پر موجود نہیں تھی، پتہ جوئی کرنے پر علم ہواکہ علیزہ اور ذیشان اس کی بیٹی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔
گھر سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا۔ جنڈوساہی کا حنیف اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھاکہ اسکی بیٹی 22سالہ (ا)اپنی چارپائی پر موجود نہیں تھی، پتہ جوئی کرنے پر علم ہواکہ علیزہ اور ذیشان اس کی بیٹی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔