علی پورچٹھہ :نکاح رجسٹرارز اور یونین کونسل سیکرٹریز کی تربیتی ورکشاپ
علی پورچٹھہ(تحصیل رپور ٹر ) علی پورچٹھہ میں نکاح رجسٹرارز اور یونین کونسل سیکرٹریز کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔۔۔
مسلم عائلی قوانین پنجاب چائلڈ میرج ایکٹ بچوں اور عورتوں کے حقوق کے لیے حالیہ نئے قوانین بارے آگاہی اور بریفنگ دی گئی۔تقریب میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد مراد حسین نیکوکارہ تھے ۔