سیالکوٹ:پیپلز پارٹی کے رہنما سید ثاقب حسین شاہ انتقال کر گئے

سیالکوٹ:پیپلز پارٹی کے رہنما سید ثاقب حسین شاہ انتقال کر گئے

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسید ثاقب حسین شاہ انتقال کر گئے ۔

نماز جنازہ امام بارگاہ قصر زینب بھڑتھ میں آج صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔1977 کے جنرل الیکشن میں سید ثاقب حسین شاہ پیپلز پارٹی کی سیٹ پر کامیاب ہوئے ،پی پی 143 کی نشست پر الیکشن جیتا ،ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں