گھروں کے تالے توڑ کر وار داتیں کر نیوالا گروہ گرفتار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی کامونکی پولیس نے گھروں میں گھس کرواردات کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کر کے زیورات مالیت 22لاکھ روپے ،3 گھڑیاں اورگھریلوسامان برآمد کر لیا۔
ایس ایچ اوتھانہ سٹی کامونکے وکیل احمد کا کہنا تھا کہ امجدعلی اوراظہر نے انکشاف کیا کہ وہ بند د کانوں اورگھروں کے تالے توڑ کر اندر گھستے اورسامان چوری کرکے فرار ہوجاتے ۔