دانیال آصف نے کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیاسے ڈگری حاصل کر لی

دانیال آصف نے کینیڈا کی یونیورسٹی  آف برٹش کولمبیاسے ڈگری حاصل کر لی

گجرات (نامہ نگار ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت آصف دھول کے صاحبزادے ، امیر جماعت اسلامی گجرات انصر دھول کے بھتیجے دانیال آصف نے کینیڈا کی۔۔۔

 یونیورسٹی آف برٹش کولمبیاسے BCSکی ڈگری حاصل کر لی۔ کانووکیشن میں آصف محمود دھول’ آفتاب گوندل’ طلال آصف دھول نے بھی شرکت کی۔ دانیال آصف دھول یونیورسٹی آف بڑٹش کولمبیا میں سٹوڈنٹس یونین کے صدر بھی ہیں۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں