اے سی گجرات رخصت پر چلے گئے

گجرات(سٹی رپورٹر )اے سی گجرات بلال زبیر 3 یوم کی رخصت پر چلے گئے ، عارضی طور پر سب رجسٹرار گجرات عامر عدنان گوندل کو اے سی کا چارج دیدیا گیا ہے۔
اے سی گجرات بلال زبیر 3 یوم کی رخصت پر چلے گئے ، عارضی طور پر سب رجسٹرار گجرات عامر عدنان گوندل کو اے سی کا چارج دیدیا گیا ہے۔