سرائے عالمگیر3:غیر قانونی سیل
سرائے عالمگیر (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے 3 غیر قانونی چلنے والے منی پٹرول پمپس اور ڈیکینٹنگ ایجنسیاں سیل کر دیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے 3 غیر قانونی چلنے والے منی پٹرول پمپس اور ڈیکینٹنگ ایجنسیاں سیل کر دیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔