کامونکے :گھریلوناچاقی پر اہلیہ ساس اور سسر پر بد ترین تشدد

 کامونکے :گھریلوناچاقی پر اہلیہ  ساس اور سسر پر بد ترین تشدد

کامونکے (نامہ نگار ) گھریلو ناچاقی پر سادھوکی کے شکیل نے اپنی اہلیہ،ساس اور سسر کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گھریلو ناچاقی پر سادھوکی کے شکیل نے اپنی اہلیہ،ساس اور سسر کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں