مرکزی جمعیت اہلحدیث وزیرآباد کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی جمعیت اہلحدیث الفلاح فاؤنڈیشن ضلع وزیرآباد کے زیر اہتمام توحید ویلفیئر ٹرسٹ و سخاوت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تعاون سے 100 مستحق اور سیلاب متاثرہ گھرانوں میں ایک ماہ کا خشک راشن تقسیم کیا گیا۔۔۔
اس موقع پر حافظ آصف نذیر ،طلحہ رفیق ،خادم حسین، حبیب الرحمن، پروفیسر حافظ عبد الستار حامد، عبد الرحمن چودھری،علامہ محمد ابراہیم محمدی،سید مدثر شاہ بخاری ودیگر بھی موجود تھے ۔