گجرات:عالمی معیار کے ریسٹورنٹ اور فٹنس جم کا افتتاح

گجرات:عالمی معیار کے  ریسٹورنٹ اور فٹنس جم کا افتتاح

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)سابق ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ریور گارڈن میں ریسٹورنٹ اور فٹنس جم کا افتتاح کردیا ۔ پاکستان بزنس فورم جرمنی کے صدر ناصر محمود نے ریسٹورنٹ اور فٹنس جم بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کئے ہیں۔

 تقریب میں اظہر حسین ، ندیم اختر ملہی، چودھری اعجاز وڑائچ ، عدنان نسیم سیٹھی، صدر گجرات چیمبر احمد حسن مٹو، سینئر نائب صدر اکرام افضل بٹ، نائب صدر مرزا عدنان فیصل، رضوان دلدار چودھری، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ، سیٹھ قمر خورشید، چودھری غضنفر وڑائچ ، مظہر وڑائچ ، حافظ عقیل، علی آصف وڑائچ، احتشام دلدار چودھری، سیٹھ معصوم قمر، ڈاکٹر آصف ASM کارڈیالوجی ہسپتال وزیرآباد و دیگر نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں