مضر صحت اشیا اور صفائی نہ ہونے پر 2فوڈ فوائنٹس کو جرمانے
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ نے ٹیموں کے ہمراہ چناب کے مضافات میں کریک ڈاؤن کیا گیا جس میں 5 معروف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 2کو 2 لاکھ 35ہزار کے جرمانے عائد کرد ئیے۔۔۔
جبکہ بھاری مقدار میں باسی چاول، بدبودار سپرنگ رول اور دیگر ایکسپائر اشیا تلف کردی گئیں۔ دریائے چناب کے کنارے پر واقع معروف فوڈ چین آ ئو ٹ لیٹ کو کولڈ سٹوریج ایریا میں گندگی پر بھاری جرمانہ کیا، ریور گارڈن میں واقع معروف ریسٹورنٹ کو بھی سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔