گجرات:پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات کر نیوالوں کو جرمانے
گجرات(نامہ نگار، سٹی رپورٹر)ایس ڈی ای او پیرا فورس عائشہ حیدر گوندل کی خصوصی ہدایات پرانفورسمنٹ آفیسر عرفان بھٹی، پیرا فورس نے دولت نگر بازار میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تجاوزات قائم کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کیے اور وارننگ جاری کی۔
ایس ڈی ای او پیرا فورس عائشہ حیدر گوندل کی خصوصی ہدایات پرانفورسمنٹ آفیسر عرفان بھٹی، پیرا فورس نے دولت نگر بازار میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تجاوزات قائم کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کیے اور وارننگ جاری کی۔