رمضان آتے ہی قیمت بڑھ گئی

رمضان آتے ہی قیمت بڑھ گئی

موترہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور نواح میں رمضان شروع ہوتے ہی کھجوروں کے سٹال سج گئے ،مختلف اقسام کی کھجوروں کی قیمت میں300سے 500روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا ،موثر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے مہنگائی بڑھ گئی ۔

 ڈسکہ اور نواح میں رمضان شروع ہوتے ہی کھجوروں کے سٹال سج گئے ،مختلف اقسام کی کھجوروں کی قیمت میں300سے 500روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا ،موثر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے مہنگائی بڑھ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں