ڈائریکٹر ایڈمن ٹیوٹا احمد خسرو کے والد کی برسی آج منائی جائیگی
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر ایڈمن ٹیوٹا صاحبزادہ احمد خسرو کے والد سابق ایم ڈی سپارکومیجر (ر)ثنا اﷲ صاحبزادہ کی پہلی برسی آج بروز جمعہ مغربی دربار شریف اروپ گوجرانوالہ میں شام چار بجے منائی جائیگی ۔
ڈائریکٹر ایڈمن ٹیوٹا صاحبزادہ احمد خسرو کے والد سابق ایم ڈی سپارکومیجر (ر)ثنا اﷲ صاحبزادہ کی پہلی برسی آج بروز جمعہ مغربی دربار شریف اروپ گوجرانوالہ میں شام چار بجے منائی جائیگی ۔