میونسپل کمیٹی جامکے چیمہ کا نوٹیفکیشن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور پارلیمانی سیکرٹری نوید اشرف کی کوششوں سے میونسپل کمیٹی جامکے چیمہ کا نوٹیفکیشن ہو گیا جسکے مطابق اسکی آبادی30698نفوس پر مشتمل ہوگی۔
میونسپل کمیٹی بھانوکے ، بھانو پنڈی ،چک بیگ واجدآباد پر مشتمل ہوگی اور اسکی حدود میں دو یونین کونسلز ہو نگی ،ہر یونین کونسل میں 13ممبران اور الگ چیئرن ، وائس چیئرمین ہونگے۔کمیٹی کا مئیر وڈپٹی مئیر الگ ہوگا۔جس سے جامکے چیمہ کو شہری سہولیات میںنمایاں اضافہ ہوگا۔