تجاوزات پر5فروٹ شاپس سیل
لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی) تجاوزات قائم کرنے پر 5فروٹ شاپس سیل کر دی گئیں۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل مجید نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عالم چوک اور کوٹ اسحاق میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کرکے فروٹ شاپس کو سربمہرکردیا۔