لاکھوں کے جانور موٹر سائیکل چوری

 لاکھوں کے جانور موٹر سائیکل چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)کنگروالی میں زمیندار صدیق کے ڈیرہ سے 6لاکھ50ہزار مالیت کی گائے ،5چھترے ،

ایک بچھڑا چوری ہوگیا ،تتلے عالی کے عثمان کی موٹر سائیکل قلعہ مصطفی آباد سے چوری ہو گئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں