محمد عمران اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع)نوشہرہ ورکاں تعینات

محمد عمران اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت  (توسیع)نوشہرہ ورکاں تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) محمد عمران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع)تحصیل نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا۔

 انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ، ان کے پیش رو محمد یوسف چودھری کو ترقی کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈسکہ تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں