نمایاں کارکر دگی کا مظاہرہ کرنیوالے اساتذہ میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ڈاکٹر عطیہ ارشد کے ہمراہ ضلع میں تعلیمی شعبہ میں۔۔۔
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اساتذہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، تقریب کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرفراز کالونی میں کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی۔