حکو مت اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہی :کمشنر

حکو مت اقلیتی برادری کی فلاح  و بہبود کیلئے اقدامات کر رہی :کمشنر

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب تمام شہریوں کو بلا امتیاز سہولیات اور تحفظ فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔

وہ پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں مینارٹی کارڈ زکی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں