ٹیکس بار کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ا د ئیے

ٹیکس بار کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ا د ئیے

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ٹیکس بار کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ا د ئیے ۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں امید وار برائے صدر سید حسن عسکری نقوی ،سینئر نائب صدر کیلئے داؤد اقبال،جنرل سیکرٹری کیلئے زین العابدین،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے ماریہ یعقوب،فنانس سیکرٹری کیلئے علی ارسلان،انفارمیشن لائبریری سیکرٹری محسن علی پرور،ایڈیٹر کیلئے فواد احمد بٹ ،ایگزیٹو ممبران انور عباس انور،اسجد امین،حافظ محصب احسان،آغا سرفراز احمد شامل ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں