گجرات:اسسٹنٹ کمشنر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ‘ نیلا می کا جائزہ

گجرات:اسسٹنٹ کمشنر کا سبزی و  فروٹ منڈی کا دورہ ‘ نیلا می کا جائزہ

گجرات(سٹی رپورٹر‘نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقادر زرکون نے سبزی و فروٹ منڈی گجرات میں پھل و سبزی کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔

انہوں نے نیلامی کے عمل، قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نیلامی کے عمل کو شفاف رکھا جائے اور عوام کو مناسب قیمتوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں