جامع مسجد غوثیہ،مرکز فیضان شیخ القرآن میں جلسہ دستار فضیلت
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی جامع مسجد غوثیہ،مرکز فیضان شیخ القرآن میں جلسہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ایم این اے بلال فاروق تارڑ،ایم پی اے وقار چیمہ، پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی، عارف ہزاروی،مستنصر علی گوندل ،بابو شعیب ادریس،ڈاکٹر کیپٹن (ر)محمد رفیق فضل،گوہر رشید،شرجیل گوہر،میر ماجد علی سالار، ملک یوسف چاند، اعظم کلیر،احمد یار وڑائچ،افتخار حسین صدیقی،پیر خرم جان حق،عمران رسول بٹ،پیر حبیب الرحمن ،راشد رفیق بھٹہ،ڈاکٹر باذل رفیق،مصحف آصف ہزاروی،سعید بٹ،میاں جواد یعقوب،محمد ادریس سپال ایڈووکیٹ،پروفیسر ارشد بخاری،محمد عباس چوہان،حاجی نجیب الرحمن،ڈاکٹر نثار احمد سمیت معززین اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں علما کرام کی دستار بندی کی گئی۔