سیالکوٹ سے 3افراد گرفتار 306بوتل ولایتی شراب برآمد

سیالکوٹ سے 3افراد گرفتار  306بوتل ولایتی شراب برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ولایتی شراب کی 306بوتلیں برآمد کرکے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزموں میں علی، دانیال اور زاہد شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروا ئی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ولایتی شراب کی 306بوتلیں برآمد کرکے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزموں میں علی، دانیال اور زاہد شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروا ئی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں