لالہ موسیٰ :افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

لالہ موسیٰ :افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،

 قیادت ظہیر خان،عمران خان ،محمد شہباز بٹ قادری نے کی،ایس ایچ اوتھانہ سٹی ناصر محمود اور پولیس ملازمین نے سکیو رٹی کے سخت انتظامات کررکھے تھے ، اس موقع پر شہباز بٹ قادری نے خطاب میں دفاع پاکستان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے افواج پاکستان کی خدمات کو سراہا ،فضا پاکستان زِندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں