ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ترقی کا نو ٹیفکیشن

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ترقی کا نو ٹیفکیشن

گجرات(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی 19 ویں سکیل میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری اور بطور ڈی سی گجرات کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا گیا۔

حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نورالعین کی بہترین کارکردگی اور بہترین خدمات پر ترقی دی ہے اور بطور ڈی سی کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں