ڈی پی او عمر فاروق سے صدر گجرات چیمبر احمد حسن کی ملاقات

ڈی پی او عمر فاروق سے صدر  گجرات چیمبر احمد حسن کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احمد حسن مٹو نے ایگزیکٹو ممبران علی شان جمشید، عادل اشرف بھٹہ، عمران وڑا ئچ کے ہمراہ ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق سے ملاقات کی انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔

 انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے آپ کی کاوشیں گجرات میں کرائم کنٹرول کیلئے قابل تحسین ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں