گجرات:پیرو شاہ گائوں میں 4واٹر فلٹر یشن پلانٹس نصب

گجرات:پیرو شاہ گائوں میں 4واٹر فلٹر یشن پلانٹس نصب

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کی جانب سے پیرو شاہ گائوں میں4 واٹر فلٹر یشن پلانٹس نصب کر دئیے گئے۔

صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر اورمہر یعقوب سرپرست اعلیٰ فلاح انسانیت سوسائٹی پیرو شاہ، توصیف عبداﷲ‘ ڈاکٹر نصرت ریاض’چودھری وحید الدین’امجد مجید بٹ’اخلاق احمد’سیٹھ قمر خورشید نے افتتاح کیا، فائونڈیشن کے زیر اہتمام فلٹریشن پلانٹس کی مجموعی تعداد 183 ہو گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں