نوسر بازوں نے موبائل فون ہتھیالیا
کامونکے(نامہ نگار)دو نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔ سلامت پورہ کے احمد رضا کو بوہڑی والا چوک میں ورغلا کر چھ ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا۔
سلامت پورہ کے احمد رضا کو بوہڑی والا چوک میں ورغلا کر چھ ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔