کبوتروں کی اڑان کے مقابلے

 کبوتروں کی اڑان کے مقابلے

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں کبوتروں کی اڑان کے 22 ٹورنامنٹس کا آغاز ہوگیا جس میں 66 چھتیں شامل ہوئی ہیں۔

تتلے عالی میں کبوتروں کی اڑان کے 22 ٹورنامنٹس کا آغاز ہوگیا جس میں 66 چھتیں شامل ہوئی ہیں۔ کوٹ بلال کے محمود شریف نے بتایا کہ مزکورہ مقابلوں میں زائد دیہات کی 60 چھتیں شامل کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں