کامونکے سے 3 منشیات فروش گرفتار
کامونکے(نامہ نگار)پولیس نے 3 افراد سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے اسلام پورہ کے شہباز سے 1540 گرام، تیل پورہ کے خالد سے 1440 گرام اور سلطان پورہ کے عابد سے 2500 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
پولیس نے 3 افراد سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے اسلام پورہ کے شہباز سے 1540 گرام، تیل پورہ کے خالد سے 1440 گرام اور سلطان پورہ کے عابد سے 2500 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔