کٹائی میں تیزی ،قیمت میں اضافہ
تتلے عالی(نامہ نگار)گندم کی کٹائی میں تیزی، منڈیوں میں اناج کے ڈھیر لگ گئے، فی من قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ابتدائی ایام میں 2800 سے 3200 روپے من فروخت ہونے والی گندم کی اب 3700 روپے تک بولی لگ رہی ہے۔
گندم کی کٹائی میں تیزی، منڈیوں میں اناج کے ڈھیر لگ گئے، فی من قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ابتدائی ایام میں 2800 سے 3200 روپے من فروخت ہونے والی گندم کی اب 3700 روپے تک بولی لگ رہی ہے۔