راہوالی :کینٹ پولیس نے خود کو میجر ظاہر کرنیوالے کو گرفتار کر لیا

راہوالی :کینٹ پولیس نے خود کو  میجر ظاہر کرنیوالے کو گرفتار کر لیا

راہوالی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)کینٹ پولیس نے جعلی میجر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کینٹ زبیر سیال کی زیرنگرانی اے ایس آئی محمد شہبازٍ نے۔۔۔

 دوران گشت چوک شوگر ملز پر طاہر ضیا ساکن کاظمی سٹریٹ مغل پورہ گوجرانوالہ نے سرخ رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی جس پر آرمی لکھا ہوا تھا جس کی شناخت طلب کی تو اس نے خود کو آرمی کا میجر متعارف کر ایا مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ وہ عام شخص ہے اسکا آرمی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ،پو لیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں