گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری بجلی صارفین کی شکایات پر کارروائی

 گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری  بجلی صارفین کی شکایات پر کارروائی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت کی روشنی میں گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری (ای کچہری)کا انعقاد کیا گیا۔

آن لائن کچہری کے دوران جنرل منیجر آپریشن مظہر نوید نے فیس بک کے ذریعے براہِ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سنیں اور موقع پر ہی متعلقہ افسر وں کو ان شکایات کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں