تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں :وقاص مرزا

 تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں  پر حل کئے جا رہے ہیں :وقاص مرزا

گجرات(سٹی رپورٹر)گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر وقاص مرزا، نائب صدر ملک یاسین مبشر اور چیئرمین رینیول کمیٹی مبین احمد اور۔۔۔

 جنرل سیکرٹری وقار سلیم نے گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا ریکارڈ ممبر شپ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کی طرف سے بھرپور اعتماد کی بدولت گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں