محنت کش کی بیوی اغوا

محنت کش کی بیوی اغوا

ڈسکہ(نامہ نگار)تین نامعلوم افراد نے محنت کش کی بیوی کو اغوا کر لیا ۔

 ٹھکر کے میں عمران کی بیوی 33سالہ صدف بی بی کوملزم افضال نے دو ساتھیوں کی مدد سے اغوا کرلیا۔ تھانہ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں