ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا حوالات بند

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا حوالات بند

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا۔ پولیس کو 15 پر اطلاع ملی کہ ببر روڈ ڈوگرانوالہ سیم نالے پر واردات ہو ئی ہے ،پولیس موقع پر پہنچی تو کال جھوٹی نکلی ۔پولیس نے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا ۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا۔ پولیس کو 15 پر اطلاع ملی کہ ببر روڈ ڈوگرانوالہ سیم نالے پر واردات ہو ئی ہے ،پولیس موقع پر پہنچی تو کال جھوٹی نکلی ۔پولیس نے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں